ابنا: سی ون تھرٹی طیارہ جس میں صدارتی ٹیم سوار تھی اسے پرواز کے بارہ منٹ بعد واپس اتار لیا گیا، صالح ظفر کے مطابق طیارے میں صدر سوارنہیں تھے، تاہم اس میں صدارتی ٹیم سوار تھی، تاہم طیارہ اُڑنے کے کچھ دیر بعد پرواز نہ ہموار ہوگئی ، جس پر طیارے کو واپس اتارلیا گیا، ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ طیارے سے ایندھن خارج ہورہا تھا اور اگر یہ کچھ دیر اور پرواز کرتا تو اس میں آگ لگنے کاخدشہ تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169